فیصل آباد: مسافر وین کار سے ٹکرا کر الٹ گئی، خواتین سمیت 26 افراد زخمی مسافر وین فیصل آباد سے اوکاڑہ جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا شائع 03 اپريل 2025 06:22pm