عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کریں گے، علیمہ خان
ہماری فیملی کو احتجاج کا پلان پتہ ہے، میڈیا کو اس وقت بتائیں گے جب وقت آئے گا، میڈیا سے گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.