کار کی چھت سے آتشبازی کرنا مہنگا پڑ گیا، گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی خاکستر ہوگئی، پولیس نے ملزم پر جرمانہ عائد کر دیا شائع 27 نومبر 2024 07:38pm