امریکی ہندو گروپ ٹرمپ کے لیے کُھل کر میدان میں آگیا کملا ہیرس صدر بنیں تو امریکا بھارت تعلقات بہتر نہیں رہیں گے، ہندوز فار امریکا فرسٹ کے سربراہ کا دعوٰی شائع 07 ستمبر 2024 09:57pm