کاروبار یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کا پلان تیار: اخراجات پورے کرنے کے لیے جائیدادیں بیچنے کا فیصلہ بندش کے دوران ملازمین کو سیورنس پیکیج، واجبات اور معاوضے کی ادائیگی کی جائے گی شائع 28 اگست 2025 06:35pm
پاکستان ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز ختم، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کیوں بند ہوا؟ آڈٹ رپورٹ نے پول کھول دیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 07:23pm
پاکستان ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، آپریشنز آج سے معطل وزیراعظم کی یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو رضا کارانہ علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی ہدایت کردی شائع 02 جولائ 2025 11:44am
پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا ملک گیر احتجاج، دھرنے کی دھمکی ملازمین کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنے کا امکان اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 02:46pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرکے اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری وفاقی کابینہ نے وزیر صنعت و پیداوار کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 22 جنوری 2025 02:12pm
کاروبار خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع ہوگئی، ذرائع شائع 19 جنوری 2025 05:53pm
کاروبار چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا شائع 07 نومبر 2024 12:03pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکیج کیلئے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے یوٹیلیٹی اسٹورز نے جتنے فنڈز مانگے ہیں، اتنے منظور ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، حکومتی ذرائع شائع 27 مئ 2024 06:31pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑا دھچکا 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا گیا شائع 21 مارچ 2024 04:52pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر تمام ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری شائع 27 اکتوبر 2023 11:11pm
کاروبار ٹیکس واجبات ادا نہ کرنے پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹس منجمد یوٹیلٹی اسٹورز کے ذمہ 8 ارب 19 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس واجب الادا ہے، ذرائع شائع 19 اکتوبر 2023 06:35pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی کی خریداری میں بڑی کامیابی مل گئی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی شائع 18 اکتوبر 2023 04:48pm
کاروبار ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی گھی 38 روپےفی کلو، کوکنگ آئل 36 روپے فی لیٹر تک سستا شائع 17 اکتوبر 2023 08:39pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی برانڈڈ گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا شائع 05 اکتوبر 2023 05:51pm
کاروبار پنجاب میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ عوام کو 140 روپے کلو چینی فراہم کی جائے گی، پنجاب حکومت اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:59pm
پاکستان جیل میں قیدیوں کیلئے یوٹیلٹی اسٹور کھل گیا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل میں یوٹیلٹی اسٹور کا افتتاح کیا شائع 09 ستمبر 2023 07:57pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی واپس لینے سے آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے سبسڈی واپس لینے سے 20 کلو آٹا 1544 جبکہ 10 کلو 772 روپے مہنگا ہوا شائع 19 اگست 2023 07:30pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے ساتھ عام صارفین کیلئے بھی گھی مہنگا شائع 11 اگست 2023 10:56pm
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز پردالوں، چاول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگیا شائع 11 اگست 2023 11:54am
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز پر کون سی اشیاء سستی ہونے جارہی ہیں وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز شائع 10 اگست 2023 07:06pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی