بجلی بلوں کی تقسیم کا نیا نظام: پاکستان پوسٹ کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کی صورت میں اسے مرحلہ وار پورے ملک تک توسیع دی جائے گی شائع 20 جولائ 2025 02:06pm