پاکستان بھلوال اور اوستہ محمد میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پولیس نے واقع کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا، ملزمان فرار شائع 11 جون 2025 09:10am