سربراہ پاک فضائیہ کا شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
ایئر چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا بھی دورہ کیا اور پاک فضائیہ، پاک فوج کے زخمی اہلکاروں اور شہریوں سے ملاقات کی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.