کھیل محسن نقوی کے اہداف پورے نہ کرنے پر پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر مستعفی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اہداف پورے نہ ہونے پر عثمان وحید سے نالاں تھے شائع 24 اگست 2024 06:53pm