آئی جی پنجاب کے بعد سی سی پی او لاہور کی تبدیلی کا بھی امکان نئے آئی جی اور سی سی پی او لاہور دونوں کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 04:37pm
راؤ عبدالکریم آئی جی پنجاب تعینات، عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے بنانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد راؤعبدالکریم کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کردیا جائے گا شائع 02 فروری 2026 11:49pm