چینی خلابازوں کی خلا میں ’اسپیشل اوون‘ سے کھانے کی تیاری
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خلا باز چکن ونگز کو خصوصی گرل کیج میں رکھ کر اسپیس اسٹیشن کی دیوار میں نصب چھوٹے کابینیٹ نما اوون میں ڈال رہے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.