واٹس ایپ صارفین اب موبائل نمبر کے بجائے ’یوزر نیم‘ سے اکاؤنٹ بناسکیں گے نمبر شیئر کیے بغیر یوزر نیم سے رابطہ کرنا اور کسی کو بھی تلاش کرنا ممکن ہوگا شائع 29 مئ 2025 06:24pm