برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے برطانیہ کے شیڈو ہوم سیکرٹری کرس فلپ نے صورتحال کو موجودہ امیگریشن کنٹرولز کی ”مکمل ناکامی“ قرار دیا ہے شائع 25 نومبر 2025 03:45pm