ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 25 مئ 2022 04:37pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ استیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں پیر کے روز ڈالر 90 پیسے اضافے کے بعد 187 روپے 53 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 09 مئ 2022 06:11pm
آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

بینک دولت پاکستان کے مطابق ہفتہ کے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 185 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 30 اپريل 2022 04:59pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوکر 185.87 روپے پر بند ہوا ہے۔
شائع 28 اپريل 2022 05:20pm
ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا

ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوکر 186.04 روپے پر بند ہوا ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 05:10pm
ملک میں امریکی ڈالر کی آج کیا قیمت رہی؟

ملک میں امریکی ڈالر کی آج کیا قیمت رہی؟

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق ہفتہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کا اضافہ ہوکر 186.75 روپے پر بند ہوا ہے۔
شائع 23 اپريل 2022 05:15pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 186 روپے 97 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ مجموعی طور رواں ہفتے کے دوران پانچ روز میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2022 09:52pm