دنیا خلیج فارس پر کنٹرول کیلئے ایران اور امریکا میں فوجی کش مکش امریکی فوج کے بیان کے بعد ایران نے اپنی بحریہ کو ڈرونز اور میزائلوں سے لیس کر دیا شائع 06 اگست 2023 01:26pm