امریکی صدر کو دھمکی دینے والا شخص ایف بی آئی نے مار دیا ایف بی آئی کے ایجنٹ ملزم کے گھر پر وارنٹ دے رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا شائع 10 اگست 2023 10:16am
واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، دوسرے کی حالت خطرے سے باہر ہے شائع 06 اگست 2023 09:29am