افغانستان میں قطری وزیراعظم اور طالبان سربراہ کے درمیان اہم مذاکرات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے متعلق بات چیت کی گئی شائع 01 جون 2023 09:40am