ٹرمپ کا تیسری دنیا کے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کرنے کا اعلان امریکی امیگریشن سسٹم ’’غیر معمولی دباؤ‘‘ کا شکار ہے اسے مستقل بنیادوں پر روکنا ضروری ہے، امریکی صدر شائع 28 نومبر 2025 10:32am