کاروبار امریکی مخالفت کے باوجود ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ وزارت خارجہ نے تاخیر نہ کرنے کی تجویز دیدی، فیصلہ امریکی حکام کے حالیہ بیانات سے پہلے ہوا، ذرائع اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 10:38am