غزہ اسرائیل جنگ: امریکا نے خطے نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی اسرائیل نے امریکی ایٹمی آبدوز کی تعیناتی کو ڈیٹرنس فراہم کرنے کے طور پر سراہا ہے۔ شائع 06 نومبر 2023 06:16pm