امریکی حکومت کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ نے سمجھوتہ منظور کر لیا
اس شٹ ڈاؤن نے کئی ہفتوں تک لاکھوں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکے رکھیں، غریب عوام کی غذائی سہولتیں متاثر ہوئیں اور فضائی نظام میں بھی خلل پیدا ہوا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.