امریکہ نے خفیہ آپریشن میں اپنے فوجی کی ماں کو غزہ سے نکال لیا انفینٹری سے وابستہ 24 سالہ ریگی سکوک کے والد عبداللہ اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے شائع 05 جنوری 2024 04:05pm