امریکا کی بھارت کو دہلی دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ساتھ ہے شائع 13 نومبر 2025 09:02am
یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ روس یوکرین جنگ کے حل کے لیے اپنی بنیادی شرائط پر قائم رہے گا، سرگئی لاروف شائع 09 نومبر 2025 05:06pm
غزہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، قیدیوں کی رہائی ترجیح ہے، مارکو روبیو ہم اس وقت یرغمالیوں کی رہائی کے قریب ہیں، معاملہ ہفتوں یا دنوں تک نہیں چل سکتا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2025 09:56pm
غزہ جنگ بندی پر حماس کا کوئی خط نہیں ملا، ملتا بھی تو فرق نہ پڑتا، مارکو روبیو ٹرمپ صرف مکمل معاہدے میں دلچسپی رکھتے ہیں، جزوی رہائی قابل قبول نہیں، امریکی وزیرخارجہ شائع 24 ستمبر 2025 06:49pm
مارکو روبیو کے اسرائیل پہنچتے ہی غزہ پر حملوں میں شدت آگئی غزہ سٹی میں اسرائیلی افواج نے 30 سے زائد رہائشی عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے شائع 15 ستمبر 2025 10:10am
صدر ٹرمپ قطر پر اسرائیلی حملے سے ناخوش ہیں، نیتن یاہو سے اس معاملے پر بات ہوگی، مارکو روبیو امریکی وزیرِ خارجہ کا دورہ اسرائیل متوقع ہے شائع 14 ستمبر 2025 09:26am
امریکی وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی ڈرگ رپورٹ مسترد کردی اقوام متحدہ کے حکام کو منشیات اسمگلنگ سے متعلق کچھ نہیں پتہ کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں، مارکو روبیو اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:55pm
امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، مارکو روبیو جنگ بندی کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہے، یہ ہمیشہ پیچیدہ اور چیلنجنگ ہوتا ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ شائع 18 اگست 2025 12:21am
امریکا کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، دہشت گردی کے خلاف تعاون کی تعریف ہم اہم معدنیات، ہائیڈروکاربنز سمیت اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے خواہاں ہیں, مارکو روبیو شائع 14 اگست 2025 11:33am
برطانیہ اور فرانس میں فلسطینی ریاست بنانے کی صلاحیت نہیں ہے، یہ صرف اسرائیل کی منظوری سے ممکن ہے: مارکو روبیو مغربی ممالک فلسطینی ریاست کا نقشہ بھی نہیں دے سکتے، مارکو روبیو شائع 03 اگست 2025 08:53am
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، ٹیرف پر بات چیت اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں کانفرنس کی سائیڈ لائنز میں غیر ملکی رہنماوں سے اہم ملاقاتیں شائع 28 جولائ 2025 11:46pm
اسحاق ڈار فلسطین کے 2 ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے فلسطین پر کانفرنس کی مشترکہ میزبانی سعودی عرب اور فرانس 28 جولائی کو کررہے ہیں شائع 26 جولائ 2025 04:51pm
مارکو روبیو نے اسحاق ڈار سے ملاقات کو مفید قرار دے دیا پاک امریکا تعلقات کے نئے امکانات پر بات چیت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 08:45am
پاکستان امریکا کے ساتھ ٹریڈ چاہتا ہے ایڈ نہیں، پڑوسیوں کے ساتھ تناؤ نہیں چاہتے، اسحاق ڈار امریکہ نے پاک بھارت سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا ہے، نائب وزیراعظم کی امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں گفتگو اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 08:07am
شام میں متحارب فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا، مارکو روبیو کا اعلان تمام شامی فریقین کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ شائع 17 جولائ 2025 08:41am
اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر احکامات جاری کرنے والے شخص کی تلاش شروع امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا بریفنگ سے پہلے طنز شائع 09 جولائ 2025 08:37am
وزیراعظم کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، تعلقات مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق خطے کے استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، مارکو روبیو کی شہباز شریف سے گفتگو شائع 26 جون 2025 11:37pm
امریکا کو جارحیت کا جواب ضرور ملے گا، ایرانی صدر نے صاف کہہ دیا سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ ہوا تو صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا، ایرانی صدر کی فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو شائع 22 جون 2025 11:05pm
ہم حملے میں شامل نہیں، صدر ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی،امریکی وزیرخارجہ شائع 13 جون 2025 08:37am
امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے، مارکو روبیو شائع 24 مئ 2025 09:10am
امریکی وزیرخارجہ نے بتایا بھارت سیز فائر چاہتا ہے، آپ بھی راضی ہوجائیں، اسحاق ڈار کا بڑا انکشاف روبیو نے فون کرکے بھارت کی پیشکش سے آگاہ کیا، میں نے کہا ہم بھی کھلے دل سے تیار ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 05:10am
پاکستان اور بھارت کے درمیان نیوٹرل مقام پر مذاکرات ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ دونوں متعدد معاملات پر بات چیت کیلئے راضی ہیں، مارکو روبیو اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 08:38pm
پاکستانی آرمی چیف اور بھارتی وزیر خارجہ سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا رابطہ، مذاکرات میں معاونت کی پیشکش چین کی بھارت اور پاکستان سے تحمل کی اپیل، کشیدگی کم کرنے کیلئے تعمیری کردار کی پیشکش۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:32pm
امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر کو ملک بدر کردیا امریکا اب جنوبی افریقا کے سفیر کا خیرمقدم نہیں کرے گا، امریکی وزیر خارجہ شائع 15 مارچ 2025 08:41am
امریکا نے یمنی حوثی تحریک کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا حوثیوں کے ساتھ مالی یا مادی تعاون کرنے والوں پر پابندیاں اور سخت سزائیں عائد کی جائیں گی شائع 05 مارچ 2025 08:01am