صدرٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے سرمایہ کاری 15 ہزار ارب ڈالر کرنے کی درخواست کردی آج دو سو ستر ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے، امریکی صدر کا یو ایس سعودی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 12:09am
مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ ٹرمپ کے بیان پر حیران نہ کبھی باضابطہ معافی مانگی گئی، نہ ہی کوئی معاوضہ دیا گیا، اور نہ ہی انہیں ابھی تک اپنے شوہر کے جسدِ خاکی کو دفنانے کا موقع ملا: حنان الاطہر شائع 19 نومبر 2025 09:37am