امریکا کا القاعدہ کے 2 رہنماؤں کی معلومات دینے پر 10 ملین ڈالرز کا اعلان اسامہ محمود پر ایک کروڑ اورعاطف یحییٰ غوری 50 لاکھ ڈالر کی رقم رکھی گئی ہے شائع 26 نومبر 2025 01:47pm