امریکا کی وینیزویلا میں خفیہ کارروائیوں کی تیاری، مادورو تشویش میں مبتلا
مادورو حکومت نے ممکنہ امریکی حملے کے جواب میں چھوٹے چھوٹے عسکری گروپ بطنانے شروع کردیے ہیں جو 280 سے زائد علاقوں میں گوریلا طرز کی کارروائیاں کریں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.