کوئٹہ میں امریکہ پلٹ لڑکی ٹک ٹاک بنانے پر قتل، پولیس نے والد، چچا، ماموں کو حراست میں لے لیا حرا انوار کو گھر کے مرکزی دروازے پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 10:35am