آئی فون کیلئے جھگڑا، 12 سالہ امریکی لڑکی نے 8 سالہ کزن کو مار ڈالا ہلاکت واقع ہونے پر ملزمہ نے شواہد مٹانے کی بھی کوشش کی، سی سی ٹی وی فوٹیج نے گرفتار کروادیا۔ شائع 21 جولائ 2024 03:45pm