ایران کا روس اور چین کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان ایران اور امریکا کی کشیدگی عروج پر ہے جب کہ امریکی بحری بیڑا بھی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے شائع 31 جنوری 2026 08:38pm
ایران کے جنوبی شہر بندر عباس میں آٹھ منزلہ عمارت میں دھماکا، متعدد زخمی دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں: ایرانی سرکاری ٹیلی وژن اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 06:16pm
پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کے لیے تیار ہیں: ایران کسی بھی مذاکرات سے قبل دھمکیوں اور دباؤ کی فضا کو ختم کرنا ضروری ہے: عباس عراقچی شائع 31 جنوری 2026 01:35pm
ایران جنگ شروع نہیں کرے گا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں: ایرانی نائب صدر جنگ چھڑ گئی تو خاتمہ دشمنوں کے ہاتھ میں نہیں ہوگا، محمد رضا عارف شائع 30 جنوری 2026 12:56pm
جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا: ایرانی مشن اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:54pm
احتجاج کو پُرتشدد بنانے میں اسرائیلی کردار کے شواہد موجود ہیں: ایران پاکستان اور ایران میں خطے کی صورتحال پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 01:37pm
ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا: ٹرمپ 'ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری وقت میں تبدیل کیا': غیرملکی میڈیا کا دعویٰ شائع 17 جنوری 2026 08:39am
ایران پر حملہ روکنے کے لیے عرب ممالک ٹرمپ پر کس طرح اثر انداز ہوئے؟ عرب ریاستوں کو خدشہ تھا ایران پر امریکی حملے سے پورا خطہ شدید عدم استحکام سے دوچار ہوگا، الجزیرہ شائع 16 جنوری 2026 05:12pm
کشیدگی میں وقتی کمی، لیکن اشارے ہیں کہ امریکا ایران پر عنقریب حملہ کرے گا: میڈیا رپورٹس ایران میں قتل عام بند ہو گیا ہے، اطلاع ہے کہ گرفتار افراد کو سزائے موت دینے پر بھی عملدرآمد روک دیا گیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 09:12am
کیا انتخابات سے قبل ایران نیتن یاہو کے لیے سب سے بڑا امتحان ہوگا؟ سیکیورٹی ناکامیوں، بدعنوانی کے مقدمات اور اندرونی سیاسی اختلافات نے نیتن یاہو کو سخت دباؤ میں ڈال رکھا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:49pm
امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:18pm
ایران میں سرکاری املاک اور فورسز پر حملوں میں شدت، فوج میدان میں آگئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے مختلف اور متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:42am
ایران میں پاسداران انقلاب کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری مل گئی ایران میں 28 دسمبرسے شروع ہونے والے ملک گیرمظاہروں میں 50 افراد ہلاک ہوئے جب کہ غیرمصدقہ میڈیا رپورٹس میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:28am