امریکہ دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کیلئے تیار امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں شائع 13 فروری 2026 12:54pm
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو تکلیف دہ نتائج برآمد ہوں گے: صدر ٹرمپ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو شرمندہ ہونا چاہیے کہ انہوں نے معافی نہیں دی۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 10:24am