ایران اپنے حساس فوجی مقامات کو قلعہ بند بنا رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر جاری ایران نے بڑھتے ہوئے امریکی خطرے کے باعث اپنے حساس فوجی مقام کی قلعہ بندی کی ہے شائع 19 فروری 2026 01:36pm
ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، اسرائیل نے تیاری شروع کردی اسرائیل کا دفاعی اور ہنگامی اداروں کو تمام صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے کا حکم اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 09:24am
ایران سے معاہدہ: ’ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار‘ اگر آیت اللہ علی خامنہ ای کل ہی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ملاقات ہوسکتی ہے شائع 15 فروری 2026 09:21am
امریکا اور ایران کے درمیان عمان میں مذاکرات کا آغاز امریکا کی طرف سے صدر ٹرمپ کے مشیر اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر بھی مذاکرات میں شریک ہوئے ہیں شائع 06 فروری 2026 01:25pm
امریکا کی ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران سے روانگی کے خواہش مند مسافروں کو پروازوں کی منسوخی یا تاخیر کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکی ورچوئل ایمبیسی شائع 06 فروری 2026 10:39am
ایران مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتے ہم اُن پر حملہ کریں، ٹرمپ ماضی میں بی ٹو بمبار طیاروں نے کارروائی کی تو ایران کو اس کا علم تک نہیں ہو سکا، امریکی صدر شائع 06 فروری 2026 09:18am
ایران امریکا کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو بڑا جھٹکا: امریکی فوج کا ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شائع 03 فروری 2026 11:38pm
پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت پاکستان کی جانب سے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 07:20pm
برف پگھلنے لگی، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بعد اہم سنگ میل کے طور پر دیکھی جا رہی ہے شائع 03 فروری 2026 12:07pm
ایرانی صدر نے امریکا سے مذاکرات کی اجازت دے دی یہ مذاکرات ہمارے قومی مفادات کے دائرۂ کار میں ہی کیے جائیں گے، ایرانی صدر اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 11:35am
امریکی صدر جو چاہیں پینٹاگون وہ کرنے کے لیے تیار ہوگا، پیٹ ہیگسیتھ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع تھا، اس نے کھو دیا، امریکی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 09:40am
امریکی اڈے میزائلوں کی رینج میں ہیں، حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران خطے میں امریکی فوجی اڈے، طیارہ بردار جہاز اہداف ہو سکتے ہیں، فوجی ترجمان شائع 30 جنوری 2026 08:59am
بحری جہاز اِیران کی طرف روانہ ہورہے ہیں لیکن اچھا ہوگا انہیں استعمال نہ کرنا پڑے، ٹرمپ امریکا تصادم نہیں چاہتا بلکہ سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 09:38am
امریکا نے ایک اور بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ کردیا فضائی مشقیں بھی شروع کرنے کا اعلان، امید ہے ایران اب ہم سے ڈیل کرلے گا، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2026 12:44pm