ممکنہ امریکی سرمایہ کاری کی خبریں، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا
سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط کارپوریٹ منافع اور امریکا کی جانب سے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں متوقع سرمایہ کاری کی خبروں سے بڑھا، ماہرین
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.