تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز سونے کی قیمت میں اچانک 21 ہزار روپے سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 08:08pm
سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟ سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خرید رہے ہیں، جس کی وجہ سے اس قیمتی دھات کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:21am
امریکی پالیسی کے اثرات: عالمی سطح پر سونا اور چاندی مزید مہنگا اسپاٹ گولڈ کی قیمت منگل کو 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ہزار 60 امریکی ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 27 جنوری 2026 01:06pm
محفوظ سرمایہ کاری کی دوڑ، سونے کی عالمی قیمت 5 ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی اسپاٹ گولڈ 1.79 فیصد اضافے کے بعد 5,071.96 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا شائع 26 جنوری 2026 10:35am