امریکا کا نیٹو میں اپنا عملہ کم کرنے کا فیصلہ، یورپ میں تشویش بڑھ گئی

امریکا کا نیٹو میں اپنا عملہ کم کرنے کا فیصلہ، یورپ میں تشویش بڑھ گئی

امریکا کا نیٹو میں عملہ کم کرنے کا فیصلہ فوجی اعتبار سے محدود مگر سیاسی اور علامتی طور پر نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے، جو آنے والے دنوں میں امریکا اور یورپ کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔
شائع 21 جنوری 2026 09:16am