امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، جوناتھن لالی شائع 27 اگست 2024 06:45pm