شام نے شمال مشرق میں ایک اور امریکی فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا الشددادی اڈا شامی فوج کے حوالے، خطے میں طاقت کے توازن میں نمایاں تبدیلی شائع 16 فروری 2026 10:51am
حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا انتباہ سفارتی ذرائع کے مطابق قطر میں واقع اہم امریکی فضائی اڈے سے بعض اہلکاروں کو انخلا کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 08:11pm