امریکا اور یورپ میں برڈ فلو مویشیوں کے بعد انسانوں کو بھی متاثر کرنے لگا برڈ فلو کے باعث امریکا میں کروڑوں مرغیاں ہلاک ہوچکی ہیں شائع 24 مارچ 2025 08:46pm