امریکا نے ملک میں داخلے و اخراج پر نئے قواعد جاری کر دیے ماہرین کے مطابق اس نظام سے سیاہ فاموں اور دیگر نسلی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:50pm
سمندری طوفان میلیسا امریکا کی سمت بڑھنے لگا، راستے میں جمیکا کے بڑی تباہی سے دوچار ہونے کا خدشہ جمیکا، ہیٹی اور ڈومینیکن ریپبلک میں ”انتہائی خطرناک اور جان لیوا“ بارشوں، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے شائع 27 اکتوبر 2025 09:08am
امریکا سے قیمتی معدنیات پر تعاون، پاکستان نے ہر قدم پر چین کو اعتماد میں لیا: بیجنگ دونوں ممالک پاکستان اور امریکا کے درمیان کان کنی کے تعاون کے معاملے پر رابطے میں ہیں: چینی وزارتِ خارجہ شائع 15 اکتوبر 2025 09:22am
’امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایران یورینیم کی افزودگی نہیں روکے گا‘ دوسرا فریق وعدے توڑتا ہے، دھمکیاں دیتا ہے اور موقع ملنے پر قتل کا ارتکاب کرتا ہے، ایسی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا ”خالص نقصان“ ہوگا، آیت اللہ خمینی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 11:43am
ایران کو جوہری معاہدے کیلئے بڑی طاقتوں کا ڈیڈلائن پر اتفاق مقررہ مدت تک معاہدہ طے نہ پایا تو کیا سخت قدم اٹھایا جائے گا؟ شائع 16 جولائ 2025 08:39am
امریکا نے ایئرپورٹس پر اپنا تلاشی کا 20 سال پرانا ضابطہ ختم کردیا 20 سال پہلے ایک دہشتگرد نے اپنے جوتوں میں دھماکہ خیز مواد چھپا کر ایک امریکی پرواز کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی شائع 09 جولائ 2025 11:03am
ایران اور امریکہ کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں نیوکلئیر ٹیکنالوجی سے دستبرداری کیلئے ایران کو 30 ارب ڈالر کی پیشکش کی خبریں، ٹرمپ کی تردید جاری شائع 28 جون 2025 01:57pm
امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کی رفتار تیز کردی امریکہ کا یہ اقدام امریکی جامعات میں غیر ملکی طلباء کی نگرانی سخت کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے شائع 29 مئ 2025 10:09am
امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے، مارکو روبیو شائع 24 مئ 2025 09:10am
امریکہ میں تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن اور قانونی حیثیت کا ثبوت ساتھ رکھنا لازمی قرار 14 سال سے زائد عمر کے تمام غیر ملکیوں کے لیے فنگر پرنٹس کی رجسٹریشن بھی لازمی قرار شائع 12 اپريل 2025 11:22am
چین، روس اور ایران کے خلاف امریکا کا نیا اقدام، نیا ڈیٹا سیکیورٹی پروگرام متعارف کرادیا محکمہ انصاف کی امریکی شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل شائع 12 اپريل 2025 09:13am
امریکا نے ڈرون بنانے میں ایران کی مدد کرنے والی اماراتی اور چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے، امریکی محکمہ خارجہ شائع 03 اپريل 2025 08:37am
ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دے دیا، بالواسطہ مذاکرات کا عندیہ ایران ایسے ملک کے ساتھ مذاکرات نہیں کرنا چاہتا جو بیک وقت نئی پابندیاں بھی عائد کر رہا ہو، ایرانی وزیرخارجہ شائع 28 مارچ 2025 10:05am
امریکا کی کھلی جارحیت قابل قبول نہیں، حوثی ترجمان یمن پر امریکی حملے غزہ پر اسرائیلی غیر قانونی قبضے کی حوصلہ افزائی ہے، محمد البخیتی شائع 16 مارچ 2025 07:37pm
امریکا : 15 سال بعد فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت بریڈ اسگمن نے2001 میں اپنی گرل فرینڈ کے والدین قتل کر دیا تھا، مجرم نے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے پھانسی کا انتخاب خود کیا شائع 08 مارچ 2025 04:51pm
امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا میں کھلبلی مچ گئی ہے شائع 07 فروری 2025 11:26am
امریکا چین سمیت مختلف ممالک میں برفانی طوفان، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے امریکی ریاستوں میری لینڈ، پنسلوانیا، ورجینیا اور ویسٹ ورجینیا میں وارننگ جاری کردی گئی ہے، رپورٹس شائع 06 فروری 2025 09:03am
پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو اہم سفارتی محاذوں پر، صدر زرداری چین اور بلاول امریکہ میں متحرک یہ پہلا موقع ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے صدر ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والی کسی تقریب میں شرکت کی ہے شائع 06 فروری 2025 08:28am
پابندی کے بعد امریکی شہری ٹک ٹاک والے آئی فون کروڑوں میں خریدنے لگے ٹک ٹاک کو ڈیلیٹ کرنے والے صارفین تاحال مشکلات سے دو چار ہیں اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 11:36am
بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے ایک اور بے گناہ مسلمان 17 سال بعد رہا مذکورہ شخص کو 2007 میں حراست میں لیا گیا تھا، رپورٹ شائع 19 دسمبر 2024 09:35am
ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر بننے پر حریف ممالک چین اور روس کا ردعمل بھی آگیا 'امریکا اب بھی ایک دشمن ریاست ہے' شائع 06 نومبر 2024 07:56pm
اقلیتوں پر مظالم، امریکا سے بھارت کو ’خاص تشویش کا ملک‘ قرار دینے کا مطالبہ اقلیتوں نے امریکی محکمہ خارجہ کو خط لکھ دیا شائع 11 اگست 2024 03:54pm
امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع، روس نے بھی ٹیسٹنگ کا عندیہ دے دیا امریکی صدر نے ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کردئے شائع 08 جون 2024 08:39am
اسرائیل غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد امریکہ میں مسلمانوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ 8061 میں سے تقریباً 3600 حملے کے واقعات اکتوبر سے دسمبر تک یعنی اسرائیل کے غزہ پر حملے کے بعد رونما ہوئے شائع 02 اپريل 2024 10:13pm
امریکا بھرمیں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال امریکی نیشنل سیکیورٹی نے دہشت گردی کے خدشے کو مسترد کردیا۔ شائع 23 فروری 2024 09:52am
نو امریکی ریاستوں میں بم کی اطلاعات، سرکاری عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ایف بی آئی فوراً ایکشن میں آگئی شائع 04 جنوری 2024 10:21am
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بے گھر خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ 60 ہزار سے زائد بے گھر خواتین میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی اور حاملہ خواتین اور مائیں بھی شامل ہیں شائع 22 دسمبر 2023 12:41pm
روسی شہری بنا پاسپورٹ ویزا کے جہاز میں سوار ہو کر امریکہ پہنچ گیا ایف بی آئی نے تفتیش کی تو حیران رہ گئے شائع 13 دسمبر 2023 08:14pm
غزہ جنگ: اسرائیل حمایت کھو رہا ہے، امریکی صدر نیتن یاہو کو اپنی سخت گیر حکومت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، جو بائیڈن شائع 12 دسمبر 2023 10:49pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے امریکی خبر رساں ادارے نے پورے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 12 دسمبر 2023 05:18pm