دنیا جارجیا: غیرقانونی طور پر یورینیم خریدنے کی کوشش میں 3 چینی باشندے گرفتار ملزمان 4 لاکھ ڈالر میں یورینیم خرید کر روس کے راستے چین منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے شائع 25 اکتوبر 2025 03:35pm