بھارت: پولیس کی زیرِحراست 2 بھارتی مسلمان میڈیا کے سامنے نامعلوم افراد کی گولیوں سے جاں بحق دونوں بھائی میڈیا کے نمائندوں سے بات کر رہے تھے کہ انہیں قتل کردیا شائع 16 اپريل 2023 01:07pm