امریکا میں تباہ کن برفانی طوفان، 20 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ امریکا بھر میں فضائی نظام بھی بری طرح متاثر، 84 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم شائع 25 جنوری 2026 08:38am