اسرائیل نے یروشلم میں اقوام متحدہ کے ادارے انروا کی عمارتیں مسمار کردیں اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں بھاری مشینری سے انروا کمپاؤنڈ کو منہدم کیا گیا شائع 20 جنوری 2026 10:25pm