کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کی نئی سیاحتی اور ثقافتی مہم کا حصہ بن گئے رونالڈو کا کہنا ہے کہ : 'میں فٹبال کے لیے آیا تھا لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔' شائع 02 ستمبر 2025 09:36am