دنیا حکومت نے معروف بھارتی اداکار کے کنونشن سینٹر پر بلڈوزر پھیر دیا تالاب کی زمین ہتھیانے کا الزام، ناگارجنا نے اس اقدام کے خلاف عدالتی کارروائی کا اعلان کردیا۔ شائع 24 اگست 2024 06:40pm