پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار: گورنر نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 پر دستخط کر دیے الیکشن کمیشن نے دسمبر 2025 میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ شائع 20 اکتوبر 2025 05:21pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی