پاکستان وزیر تعلیم سندھ کی سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کی ہدایت کلاسز میں بھی سردی کے بچاؤ کے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، حکام شائع 17 دسمبر 2024 02:20pm