پاکستان مظفر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تیندوے کو ہلاک کردیا محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 12 جولائ 2025 10:19pm