کراچی یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے ہائی کورٹ کے جج کی ڈگری منسوخ کردی پولیس نے ایک سنڈیکیٹ ممبر کو اجلاس میں شرکت سے روکنے کیلئے 'غیرقانونی طور پر' گرفتار بھی کیا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:19am