بینظیر انکم سپورٹ سے بٹوری گئی رقوم سرکاری ملازمین سے واپس لینے کا حکم سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام ڈائریکٹرز اور ڈی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا۔ شائع 29 جون 2024 09:00am