زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل کی مرمت، آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر رہنے کا امکان بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا شیڈول جاری کردیا شائع 13 اکتوبر 2025 11:55pm